پھاند کی ڈھیکلی کی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تیراکی) سر کے بل بلندی سے پانی میں کودنا اس طرح کہ ٹانگیں اوپر کو بالکل سیدھی رہیں اور تیراک سر کے بل پانی میں جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تیراکی) سر کے بل بلندی سے پانی میں کودنا اس طرح کہ ٹانگیں اوپر کو بالکل سیدھی رہیں اور تیراک سر کے بل پانی میں جائے۔